the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی ہائی کورٹ نے آج وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نوٹس جاری کرکے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے دائر کئے گئے ہتک عزت کے نئے مقدمے میں جواب طلب کیا ہے۔مسٹر جیٹلی کی طرف سے 10 کروڑ کا یہ نیا مقدمہ مسٹر کیجریوال کے خلاف پہلے سے دائر ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل



صفائی مسٹر رام جیٹھ ملانی کے ذریعہ ان کے خلاف ایک اہانت آمیز لفظ کے استعمال کے لئے دائر کیا گیا ہے۔مسٹر ارون جیٹلی نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف 10 کروڑ کے ہتک عزت کا مقدمہ کا ہی ہائی کورٹ میں دائر کیا تھا، جہا ں مسٹر کیجریوال کے خلاف 10 کروڑ کے ہتک عزت کا ایک مقدمہ پہلے سے چل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.